Jeep Tracks near Astore Valley
جیپ ٹریک نمبر ون وادی استوررما لیکوادی ترشنگترشنگ گاؤںروپل گلئشئیرہرلکگوفر بیس کیمپدھارلے جی لیکدیوسائ شیوسر لیکبڑا پانیبیک ٹو استور ِبیک ٹو پنڈییہ سارے حصے بائے جیپ کر سکتے ہیں.اپنی گاڑی استور پر چھوڑیںجیپ کرائے پر لیں. جیپ میں پورے گھر کا سامان آ جاتا ھے.لیکن خیال رہے کہ جیپ کے پیچھے بارش سے بچاؤ کے لئیے ترپال مناسب ھو.جیپ پر ڈے پیک سیزن پر بارہ ہزار میں ملے گی. زیادہ دن ھوں تو بارگیننگ بھی چلتی ھے.ڈے ون..... رما میں پی ٹی ڈی سی میں رہیں یا کیمپ کریں.اسی دن جیپ پر رما لیک وزٹ کریں یا دیر ھو جائے تو اگلے دن.کیمپنگ میں واش روم جنگل ھو گا , کھانا ٹن پیک لے جائیں روٹی استور سے لے لیں یا چاہیں تو استور شہر میں کسی ہوٹل میں رہ لیں.سستے ہوٹل مل جائیں گے.ڈے ٹو... رما سے ترشنگ چلے جائیں.کیمپ یا ہوٹل.ہوٹل والے اپنے لان میں کیمپ لگانے دیتے ہیں.واش روم ہوٹل کا یوز کر سکتے ہیں.کھانا بھی پکا دیتے ہیں.ڈے تھری.... روپل گلیشیئر اور روپل گاؤں کی سیر کریں.ہرلگ گوفر کے لئیے ٹریکنگ کرنی پڑے گی چار گھنٹے کی.وہاں سے پورٹر کک مل جاتے ہیںڈے فور.... دھارلے جی لیک تک جائیں جیپ پر..اسی دن دھارلے گاؤں پہنچ جائیں.وہ کچھ پیسے لے کر کیمپنگ کرنے دیتے ہیں.یا اگر آپ مہذب اور تمیز دار ھوں تو ایک رات ٹیچر ہوسٹل میں گزار سکتے ہیں.دن دھارلے جی سے نانگا پربت بھی دکھتا ھے.ڈے فائیو.....دھارلے جی پر فوٹوگرافی کریں انجوائے کریں اور گیارہ بجے دیوسائ کے لئیے نکل جائیں.ڈے سکس ..... دیوسائ کی طرف..راستے میں کھانے کے لئیے ہوٹل مل جاتے ہیں.چلم چوکی سے دیوسائ.شئیوسر لیک وہاں فوٹو گرافی پھر بڑا پانی نکل جائیں.دونوں جگہ کیمپنگ کی جگہ مل جائے گی. بڑا پانی پر خیمہ ہوٹل سے کھانا بھی مل جائے گا اور شیوسر پر بھی.بڑا پانی پر واش رومز ہیں.صبح سویرے اٹھیں اور فوٹوگرافی کریں اور واپسی اسٹورڈے سیون....استور میں اسٹے کریںڈے ایٹ..... صبح چار یا پانچ بجے واپسی پنڈی کیططرف بابو سر ٹاپ سے.پنڈی رات دس گیارہ بجے تک.ٹوٹل کوسٹ جیپ... ساٹھ ہزار سے بہتر ہزار.کھانا ٹن پیک دس پندرہ ہزار..کیمپ ہوٹل... بیس ہزار چار بندوں کی.تقریبا ایک لاکھ دس ہزار میں یہ ٹرپ ھو جاتا ھےٹکٹس دیوسائ پندرہ سو ِ..پانچ. بندے ھوں تو یہ کوسٹ پر ہیڈ بائیس ہزار ھوتی ھے.چار ھوں تو یہ کوسٹ پر ہیڈ ساڑھے ستائیس ھو جاتی ھے کم و بیش...یاد رہے اس میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل کوسٹ نہیں ھے جو پر ڈے چھ ہزار ھوتی ھے اور اس کی بکنگ مہینہ پہلے لاہور پنڈی کراچی سے کرنی ہوتی ھے. آپ نیٹکو سے بھی جا سکتے ہیں لیکن نیٹکو بشام کے راستے جاتی ہے.
یہ ایک بہت خوبصورت جیپ ٹریک ھے اور یہاں ان تین جگہوں پر جا کر آپ تقریبا استور وادی دیکھ لیتے ہیں.کوئ ٹور آپریٹر دھارلے جی نہیں لے جاتا...نوٹ... بہت زیادہ گرم کپڑے ساتھ رکھیں. تعداد میں زیادہ نہیں گرم ھونے کے لحاظ سے.گرم کیپ گرم دستانےتھرملزگرم شرٹسجوگرز گرم جرابیں.اس کوسٹ میں پنڈی سے استور تک آنا جانا شامل نہیں ھے.یہ جگہیں ابھی تک کافی حد تک اپنا قدرتی حسن برقرار رکھے ھوئے ہیں.اگست کے آخر میں کافی حد تک رش کم ھو جاتا ھےہرلک گوفر بیس کیمپ جانے کے لئیے ایک دن اور بڑہانا ھو گا..یہ ایک آسان ایڈوینچر ھے.لیکن کچھ جگہوں پر برتن بھانڈے اور گیس اسٹوو اور توا چکلا بیلن آٹا لے جانا ھو گا.جیسے دھارلے جی پر یا ہرلک گوفر پر اور رما کے جنگل میں.رما میں کھانا ہی ٹی سی ڈی سے بھی کھا سکتے ہیں..آپ چاہیں تو بن ڈبل روٹی بھی لے جا سکتے ہیں پکی پکائ روٹی بھی کافی ساری لیکن چولہا اور توا ضروری ھےیہ ایک دھانسو قسم کا بہت آسان ایڈوینچر ھو گا.